• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا ورلڈ کپ: ایرانی فٹبال ٹیم کو میکسیکو کے ویزے جاری

ایرانی فٹبال ٹیم کو میکسیکو کے ویزا جاری کردیے گئے۔ میکسیکو فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایرانی ٹیم کا بیس وینیو رہے گا۔

ایرانی فٹبال ٹیم اس وقت ترکیہ میں موجود ہے جو کل اناتالیہ میں مالے کے خلاف فرینڈلی میچ کھیلے گی۔

ایران اور مالے کے فرینڈلی میچ میں میڈیا اور فینز کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ایرانی فٹ بال ٹیم 6 جون کو ترکی سے میکسیکو کے لیے روانہ ہوجائے گی۔ ورلڈ کپ میں ایران کے تینوں گروپ میچز امریکا میں شیڈول ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید