• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی حملے میں لبنانی فوجیوں کی شہادت سے کشیدگی بڑھنے لگی

اے ایف پی
اے ایف پی

اسرائیل لبنانی فوجیوں کو شہید کرکے لبنان تنازع میں مزید کشیدگی کا ذریعہ بننے لگا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے لبنانی فوج پر حملے میں ایک بریگیڈیر جنرل، کیپٹن اور سپاہی شہید ہوئے جبکہ کچھ ہفتوں پہلے بھی اسرائیلی حملوں میں متعدد لبنانی فوجی شہید ہوچکے ہیں۔

اسرائیل کے لبنانی فوج پر حملے ایسے وقت میں سامنے آرہے ہیں، جب امریکا کی قیادت میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے مختلف ادوار کا سلسلہ جاری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید