• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساہیوال:دیور نے گھریلو جھگڑے پر بھابھی اور بھتیجی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ساہیوال میں دیور نے گھریلو جھگڑے پر بھابھی اور بھتیجی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے خاتون اور ان کی بیٹی جھلس کر زخمی ہوگئیں۔

پولیس نے کہا کہ آگ لگنے سے گھر کا سامان بھی جل گیا اور ملزم بھی آگ کی زد میں آکر زخمی ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید