• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمنی حوثیوں کا اسرائیلی میری ٹائم نیوی گیشن پر مکمل پابندی کا اعلان

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی میری ٹائم نیوی گیشن پر مکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی حوثیوں نے  بحیرہ احمر میں اسرائیلی بحری آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

حوثیوں کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیل پر حملہ بھی کیا ہے۔

یمنی حوثیوں نے یہ بھی کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی کشیدگی میں اضافے کا جواب اسی شدت سے دیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید