• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیارے میں فنی خرابی، 240 سے زائد حاجی 14 گھنٹے سے واپسی منتظر

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

طیارے میں فنی خرابی کے باعث کراچی آنے والی پرواز میں 14 گھنٹے کی تاخیر ہوگئی۔ 

مدینہ ایئر پورٹ پر پرواز پی کے 4228 میں تاخیر کے سبب 240 سے زائد حاجی مشکلات کا شکار ہیں۔

حاجیوں کو گزشتہ رات نماز عشاء کے وقت ایئر پورٹ بلوایا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ملتان سے مدینہ پہنچنے والے طیارے سے حاجیوں کو کراچی بھیجا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید