• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ تجاویز کی منظوری کیلئے وزارت خزانہ کو پیپلز پارٹی اور آئی ایم ایف کے جواب کا انتظار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

وزارتِ خزانہ کو بجٹ 27-2026ء کی تجاویز پر پیپلز پارٹی کے ساتھ ساتھ عالمی مالیاتی فنڈ کی منظوری کا بھی انتظار ہے۔

ذرائع کے مطابق بجٹ تجاویز پر عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے آج ردعمل آنے کا امکان ہے۔

وزارت خزانہ اور ٹیکس پالیسی ونگ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ آن لائن رابطے میں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جن تجاویز کی عالمی مالیاتی فنڈ سے منظوری ملے گی انہیں بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا۔

تجارتی خبریں سے مزید