اسلام آباد ایئرپورٹ پر موسمی خرابی کے باعث ریاض کی پرواز کو سیالکوٹ اتار لیا گیا۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں طوفان باد و باراں کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پرواز اسلام آباد روانگی کی منتظر ہے۔