محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 جون کو ملک بھر میں چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
نئے چاند کی پیدائش 15 جون کو صبح 7 بجکر 54 منٹ پر ہوگی، 15 جون یعنی 29 ذوالحج کی شام چاند نظر نہیں آئے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 جون کو ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم صاف یا ہلکے بادل رہنے کی امید ہے۔