• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل) بل 2026ء کی منظوری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو
صدرِ مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل) بل 2026ء کی منظوری دے دی۔

بل کی منظوری سے پی آئی اے سی ایل کی نجکاری کی تکمیل کے لیے درکار قانونی تقاضے پورے ہو گئے۔

یہ بل سینیٹ سے 10 جون 2026ء اور قومی اسمبلی سے 11 جون 2026ء کو منظور کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید