• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(رفیق مانگٹ)بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اور ان کی غیرقانونی قرار دی گئی عوامی لیگ کے سینئر رہنما جلاوطنی سے بھارت میں تقریباً دسمبر میں واپس لوٹیں گے اور عدالتوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیں گے۔ حسینہ  نے کہا کہ “وہ مجھے قتل بھی کر سکتے ہیں”، تاہم اس کے باوجود وہ وطن واپسی کا فیصلہ کر چکی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید