• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کا مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز سے دستبرداری سے انکار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکا سے مجوزہ معاہدے کے تحت ایران آبنائے ہرمز کے کنٹرول سے دستبردار نہیں ہوگا۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران نے مجوزہ معاہدے کے لیے آبنائے ہرمز سے ایرانی کنٹرول سے دستبرداری کا کوئی وعدہ نہیں کیا۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا کے ساتھ معاہدے کا مسودہ حتمی شکل دیے جانے کے مرحلے میں ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید