• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ترقیاتی پروگرام کیلئے 3 ہزار 675 ارب روپے مختص

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی ترقیاتی پروگرام کے لیے 3 ہزار 675 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، وفاق کا ایک ہزار ارب روپے اور صوبوں کا ترقیاتی پروگرام 2224 ارب روپے ہے۔ 

قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ ریاسی ملکیتی اداروں کی جانب سے سرمایہ کاری کے لیے451 ارب روہے شامل ہیں۔ 

اپنی بجٹ تقریر میں انھوں نے کہا کہ شاہراہوں، ریل اور بندرگاہوں کی ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ 

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ وفاقی ترقیاتی پروگرام میں نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچہ کی ترقی کے لیے 365 ارب روپے مختص کیے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید