• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کی عمان ساحل کے قریب آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کی تصدیق

برطانوی میری ٹائم ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر کو پروجیکٹائل کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق ٹینکر گزشتہ روز عمان سے 6 ناٹیکل میل دور نامعلوم پروجیکٹائل کا نشانہ بنا ہے۔

ایجنسی کے مطابق ٹینکر کا عملہ محفوظ رہا اور کسی ماحولیاتی خطرے کا امکان نہیں جبکہ ٹینکر اپنی اگلی منزل کی طرف گامزن ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید