• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

محکمہ صحت سندھ نے تصدیق کی ہے کہ کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کراچی میں منکی پاکس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق منکی پاکس سے متاثرہ شخص لانڈھی کا رہائشی ہے، متاثرہ شخص سندھ انفیکشس ڈیزیزز اسپتال میں زیر علاج ہے۔

صحت سے مزید