ذرائع کے مطابق 7 قومی کھلاڑیوں کے بگ بیش لیگ کے لیے معاہدے ہیں، کھلاڑیوں کو پہلے سے معاہدوں اور جاری این او سی کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔
اسرائیلی وزیرِاعظم نے امریکی دباؤ پر مغربی کنارے کو ضم کرنے کی قرارداد پر عمل درآمد رکوا دیا۔
صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آفتاب اسلم گل کا کہنا ہے کہ فائن آٹے کی قیمت بڑھنے پر نان اور خمیری روٹی کی قیمت میں اضافہ کیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نےصاف ماحول کے لیے آگاہی مہم بھی شروع کی ہے۔
آج صبح لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور قصور میں فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک اور خوفناک فضائی حادثہ سان کرسٹوبل کے پرامیلو ایئرفیلڈ پر پیش آیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ایک بار پھر پی ایس ایل منیجمنٹ پر تنقیدی وار کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا۔
پانچ سو برس میں یہ پہلا موقع ہے کہ برطانیہ کے تخت پر براجمان بادشادہ نے ایسی دعائیہ تقریب میں شرکت کی ہو۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق آگ ژوب کے پہاڑی سلسلے کی جانب بڑھ رہی ہے۔
پاکستان کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے کراچی میں رہائش پذیر دو نوجوانوں نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ کولمبیا منشیات کا گڑھ بن چکا ہے اور میکسیکو کو ڈرگ کارٹیل چلارہے ہیں۔
بدین میں کار حادثے میں شہید فاضل راہو کی صاحبزادی اور صوبائی وزیر یونیورسٹی اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کی ہمشیرہ حسنہ راہو سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
فٹ بال کے نامور کھلاڑی ارجنٹینا کے لیونل میسی نے امریکی کلب انٹر میامی سے نیا معاہدہ کرلیا۔
کراچی میں ساحل پولیس نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے چوری کے الزام میں گھریلو ملازم کو گرفتار کرلیا، ملزم نے کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور نقدی چرانے کا انکشاف کیا ہے۔
پاکستان، سعودی عرب، او آئی سی اور عرب لیگ سمیت 17 ممالک نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں مغربی کنارے پر قبضے کے بل کی منظوری کی مذمت کی ہے۔
ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 44 رنز اوورز میں 325 رنز کا ہدف ملا، جو 8 وکٹ پر 271 رنز بنا سکی۔