کویت نے مزید 2,192 افراد کی شہریت منسوخ کر دی۔ شہریت منسوخی کی کارروائی کویت کے سرکاری گزٹ میں شائع کی گئی۔
کویتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو سال سے جاری شہریت جائزہ مہم کے تحت ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔
میڈیا رپوٹ کے مطابق 2025 میں 50 ہزار افراد کی شہریت منسوخ کی گئی تھی۔