• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ماڈل کالونی میں مشتبہ شہ پھٹنے سے شہری زخمی

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں سڑک کنارے ملنے والی مشتبہ شہ پھٹنے سے شہری زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق زخمی شہری کو علاج کیلئے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

شہری کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ماڈل کالونی کےقریب سے گزر رہا تھا کہ سڑک پر مشکوک شہ نظر آئی اور جیسے ہی اسے اٹھا کر یکھنے کی کوشش کی تو وہ پھٹ گئی۔

ایس ایس پی شرقی کا کہنا ہے کہ شہری کے زخم سے دھماکا خیز مواد کا پتہ نہیں چلتا، پولیس کی جانب سے زخمی شہری اور اس کی والدہ کا بیان قلمبند کیا جارہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید