• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا ورلڈ کپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو شکست دیدی

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے میچ میں کولمبیا نے ازبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔

کولمبیا کی جانب سے پہلا گول ڈینیئل منوز، دوسرا لوئس ڈیاز نے جبکہ تیسرا گول جمینٹن نے کیا۔

دوسری جانب پرتگال اور کانگو کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہو گیا، دونوں گول پہلے ہاف میں ہوئے۔

ایک اور میچ میں گھانا نے پاناما کو 1-0 سے ہرا دیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید