• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کو برطانیہ کا ویزا نہ ملنے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ کو پرو ہاکی لیگ کے لیے برطانیہ کا ویزا نہ ملنے کی وجہ سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق عماد بٹ کو انگلینڈ کا ویزا اوور اسٹے کی وجہ سے نہیں مل سکا، وہ ویزا ختم ہونے کے باوجود انگلینڈ میں مقیم رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق عماد بٹ چند ماہ قبل انگلینڈ لیگ کھیلنے گئے تھے، کلب نے ویزے کی معیاد بڑھانے کی یقین دہانی کرائی تھی، وطن واپسی پر انہیں جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید