• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا ورلڈ کپ: پیرا گوئے نے ترکیہ کو ہرا دیا

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں پیرا گوئے نے ترکیہ کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے ہرا دیا۔

پیراگوئے کی جانب سے فیصلہ کن گول گالرزا نے اسکور کیا۔

اس سے قبل فٹبال ورلڈ کپ میں مراکش نے اسکاٹ لینڈ کو ایک صفر سے شکست دے کر 3 پوائنٹس حاصل کر لیے۔ 

ایک اور میچ میں امریکا نے آسٹریلیا کو 2-0 سے ہرا دیا، جو 6 پوائنٹس کے ساتھ گروپ ڈی میں سرِ فہرست ہے۔

ورلڈ کپ کی 96 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب امریکن ٹیم ایونٹ میں 2 مسلسل میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید