• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، 8 محرم الحرام کا جلوس، صدر اور اطراف کی سڑکیں بند

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں 8 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔

پولیس نے صدر، ریگل چوک اور اطراف کی سڑکوں اور گلیوں کو بند کردیا ہے۔

پولیس کی جانب سے جلوس کے روٹس میں آنے والی دکانوں کو بھی سیل کردیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق 8 محرم کا جلوس برآمد ہونے سے قبل جلوس کی گزرگاہ کو مکمل بند کردیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید