• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیٹ ویو کا قہر، فرانس میں ایک ہفتے کے دوران 40 افراد ڈوب کر ہلاک

پیرس (رضا چوہدری )ہیٹ ویو کا قہر،فرانس میں ایک ہفتے کے دوران 40 افراد ڈوب کر ہلاک،حکام نے مزید احتیاط کی اپیل کر دی، آئفل ٹاور اور لوور میوزیم کے اوقات تبدیل کردیئے گئے، فرانس، اسپین، اٹلی اور برطانیہ میں ہنگامی الرٹس جاری، عوامی زندگی متاثر، غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت، یورپ بھر میں جاری غیر معمولی اور شدید گرمی کی لہر کے باعث لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ فرانس میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گرمی سے بچنے کے لیے پانی کا رخ کرنے والے 40 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔

دنیا بھر سے سے مزید