• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسک کے ایکس اے آئی ڈیٹا سینٹر پر ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

کراچی (نیوز ڈیسک) مسک کے ایکس اے آئی ڈیٹا سینٹر پر ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام، تقریباً 60گیس ٹربائنز وفاقی اجازت کے بغیر نصب کیے گئے، آلودگی سے سیاہ فام آبادی سب سے زیادہ متاثر، شہری حقوق تنظیموں کا مقدمہ ، ایکس AI نظام امریکی فوجی آپریشنز میں بھی استعمال، منصوبہ قومی سلامتی سے جوڑ دیاگیا۔

دنیا بھر سے سے مزید