• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی میں ایمرجنسی گاڑی کا روپ دھارنے والے دو جعلسازوں کو سزا

ابوظبی (سبط عارف)ابوظبی میں ایمرجنسی گاڑی کا روپ دھارنے والے دو جعلسازوں کو سزا۔دونوں ملزمان کو 6،6ماہ قید، ایک پر ایک لاکھ درہم جرمانہ،ایمرجنسی وارننگ لائٹس والی گاڑی ضبط، عدالت کا سخت حکم دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید