کراچی (نیوز ڈیسک) سابق ایرانی صدرمحمود احمدی نژاد ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی یاد میں منعقد ہ تقریب میں دیکھے گئے ہیں۔ایک روز قبل ہی امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کو اسرائیل کیلئے کام کرنے کے الزام میں نظر بند کردیا گیا ہے ۔