• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی سپریم کورٹ نے تمل ناڈو میں گائے ذبیحہ پر مکمل پابندی کا حکم معطل کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے تمل ناڈو میں گائے ذبیحہ پر مکمل پابندی کا حکم معطل کر دیا،عدالت نے یہ فیصلہ تمل ناڈو حکومت کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کی سماعت کے دوران سنایا،بھارت کی سپریم کورٹ نے پیر کے روز مدراس ہائیکورٹ کے اس حکم پر عمل درآمد روک دیا جس میں تمل ناڈو حکومت کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ ریاست میں کہیں بھی گائے یا بچھڑے کے ذبح کرنے کو یقینی طور پر روکے۔عدالت نے یہ فیصلہ تمل ناڈو حکومت کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کی سماعت کے دوران سنایا۔

دنیا بھر سے سے مزید