• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی جیل میں انتقال کرنے والی پاکستانی ماہی گیر کی میت کراچی منتقل

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

بھارتی جیل میں انتقال کر جانے والے پاکستانی ماہی گیر اسماعیل کی میت کراچی منتقل کردی گئی۔

بھارتی جیل میں 2021ء سے قید ماہی گیر اسماعیل 10 روز قبل انتقال کرگئے تھے، قانونی اور سفارتی کارروائی کے بعد میت پاکستان منتقل کی گئی ہے۔

پاکستانی ماہی گیر کی میت کو کیماڑی میں اُن کے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید