• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راشد ریاض آئی سی سی ایمرجنگ پینل آف امپائرز میں شامل

تصویر، پی سی بی
تصویر، پی سی بی

پاکستان کے راشد ریاض وقار کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایمرجنگ پینل آف امپائرز میں شامل کرلیا گیا۔

آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل سے راشد ریاض وقار کو ایمرجنگ پینل میں ترقی مل گئی ہے۔

وہ بنگلادیش اور زمبابوے کے درمیان 28 جون سے ہرارے میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ سے امپائرنگ کا ڈیبیو کریں گے۔

راشد ریاض وقار ٹیسٹ میچز میں فرائض انجام دینے والے پاکستان کے 34ویں امپائر ہوں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید