• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹیاری: دو گروہوں میں تصادم، فائرنگ سے 6 افراد زخمی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری میں گلی کے تنازع پر دو گروہوں کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مجیدانہ گاؤں میں دو گروہوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے دوران فائرنگ، کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے مطالبے پر ایک گروہ نے قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا جس کے باعث شاہراہ بند ہوگئی اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

ایس ایس پی مٹیاری کا کہنا ہے کہ مظاہرین سے مذاکرات جاری ہیں۔

قومی خبریں سے مزید