• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظفر گڑھ: شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی سمیت 2 افراد گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مظفر گڑھ کے علاقے سیت پور میں شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ مدعی بیٹے کے مطابق والد کو جائیداد کے تنازع پر قتل کیا گیا، جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمہ نے ساتھی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید