• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوئر دیر: 19 سالہ لڑکی کا قتل، کزن گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لوئر دیر میں 19 سال کی لڑکی کے قتل کے مقدمے میں اس کے کزن کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے چچا کی گرفتاری کے لیے چھاپے ما رہے جا رہے ہیں، لڑکی کو 3 دن قبل رباط میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔

پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ قتل کرنے کے بعد لڑکی کی لاش کو خفیہ طور پر دفنایا گیا تھا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں کی نشاندہی پر لڑکی کی لاش گھر کے کمرے سے ملی تھی۔

قومی خبریں سے مزید