• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس کل طلب، چار نکاتی ایجنڈا جاری

اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ چار نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں وفاقی شرعی عدالت کے اقدام خودکشی سے متعلق فیصلے پر غور کیا جائے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمارہ وقاص کیس کے فیصلے پر غور کیا جائے گا۔

رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی کے عائلی قوانین بل 2016، آنکھ کا قرنطینہ عطیہ کرنے اور ٹرانسپلانٹ کرنے کے معاملے پر بھی غور ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید