• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مہنگائی برقرار

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک کے مختلف شہروں میں مہنگائی کی لہر برقرار ہے۔ 

لاہور کے بازاروں بھی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ جب پیٹرول کی قیمت زیادہ ہوتی ہے تو ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے لیکن اب جبکہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے تو کچھ سستا نہیں ہوا۔

قومی خبریں سے مزید