• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا

پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو سب سے کم بولی کی منظوری پر خرید لیا۔ 

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے مطابق ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کے لیے بڈز کھول دیں۔ 15 سے 16 جولائی کی ایل این جی کارگو سپلائی کے لیے 3بولیاں موصول ہوئیں، سب سےکم بولی 18.23ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے حساب سے آئی۔

پی ایل ایل کے مطابق ایل این جی کارگو کے لیے سب سے کم بولی کو منظور کر لیا گیا، باقی دو بولیاں 18.59ڈالر اور 18.72ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی تھیں۔

تجارتی خبریں سے مزید