• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِاعظم شہباز شریف، نواز شریف کے ہمراہ قطر روانہ، سابق امیر قطر کے انتقال پر تعزیت کرینگے

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

وزیرِاعظم شہباز شریف ایک روزہ دورۂ قطر کے لیے اسلام آباد سے دوحہ روانہ ہو گئے۔

سابق وزیرِاعظم نوازشریف بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آلثانی سے ملاقات کریں گے۔

ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم سابق امیر قطر مرحوم شیخ حمد بن خلیفہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید