• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لودھراں: 2024 میں لڑکی سے زیادتی کرنے والے مجرم کو سزا سنادی گئی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لودھراں سیشن کورٹ میں لڑکی سے زیادتی کے کیس میں مجرم کو 25 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔

مجرم وقاص پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

عدالتی حکم میں مجرم کو متاثرہ خاتون کو 15 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

مجرم نے 2024 میں 25 برس کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

قومی خبریں سے مزید