قیمت ِ اشیا میں تبدیلی یہاں
اب سرِ بازار ہوگی روز روز
آئے گا اکثر دُکانوں پر مزہ
حجّت و تکرار ہوگی روز روز
19 جولائی کو کھیلے گئے ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا کو اسپین نے 0-1 سے شکست دی اور دوسری مرتبہ ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
ورلڈ کپ 2026 کی فاتح ٹیم اسپین کو 5 کروڑ ڈالر کی انعامی رقم ملی۔ پچھلے ایڈیشن کی فاتح ٹیم کو 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم دی گئی تھی۔
ایرانی وزیر داخلہ نے کہا کہ تجارتی ہدف کے لیے ضروری ہے دونوں ممالک مناسب سہولیات اور بنیادی ڈھانچہ بنائیں، تجارتی ہدف کےلیے یومیہ دو ہزار ٹرکوں کی آمدورفت یا تجارتی نقل و حرکت درکار ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی نئی قیمت 315 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورت حال تشویش ناک ہے مسئلہ پرامن طریقے سے حل ہونا چاہیے، تجویز ہے کہ کشمیر میں ٹرتھ کمیشن بنایا جائے اور سچ کو سامنے لایا جائے۔
ہسپانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے اپنے تجزیے کی سرخی یوں لگائی، ’فٹ بال 1، بدمعاش 0‘۔
شکست کے غم میں نڈھال ارجنٹینا کے کھلاڑیوں نے پوڈیم پر ٹرافی کا جشن مناتی ہسپانوی ٹیم کی طرف پیٹھ کرلی۔
میو اسپتال لاہور کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالمدبر کو حراست میں لیے جانے کے معاملے پر ترجمان اینٹی کرپشن نے کہا کہ ایم ایس میو اسپتال ڈاکٹر عبدالمدبر کو چھوڑ دیا گیا ہے۔
نورین نیازی نے وکیل کے ذریعے تحریری جواب جمع کروا دیا، جس میں انہوں نے کہا کہ نوٹس میں الزامات اور قانونی شقیں واضح نہیں۔
میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کہا تھا کہ نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کے قانونی امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ایف آئی اے حکام نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں کارروائی کی اور شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دینے والے 7 رکنی مبینہ گروہ کو گرفتار کرلیا۔
رپورٹ کے مطابق شمال مغربی شہر تبریز میں امریکی حملے کے نتیجے میں ایرانی فوجی افسر مہداد پاشائے شہید ہوگئے
عرب میڈیا کے مطابق دونوں میں سے ایک جہاز میں آگ لگ گئی جس کے بعد اس کے تمام عملے نے جان بچانے کے لیے جہاز کو چھوڑ دیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عالمی امن اور علاقائی استحکام سے متعلق پاکستان کے مؤقف کو اُجاگر کیا۔
شبانہ اعظمی نے احتجاجی مارچ کے دوران ٹرک میں سفر کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات خصوصی اہمیت کی حامل ہو گی۔