• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کامطالبہ منظور،16فیصد ٹیکس واپس

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ منظور حکومت نے 16فیصد ٹیکس واپس لے لیا گوجرانوالہ کے گورنمنٹ کنٹریکٹرزایسوسی ایشن کےعہدیداران وکارکنان نے اس خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کی ،اس موقع پرصدرگورنمنٹ کنٹریکٹرزسیف اللہ گھمن  ،طارق گورائیہ،سینئر نائب صدر یاسرگورئیہ ،جنرل سیکرٹری یاسر مارتھ اورخرم اعوان نےبھی خطاب کیا۔  
تازہ ترین