• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Chaman Pishin Rocked By 47m Quake
چمن اور پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےہیں جس کی شدت 4عشاریہ7ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیمامرکز کےمطابق چمن ، پشین سمیت شمالی بلوچستان میں جمعرات کی رات زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کےبعد لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلےکی شدت 4عشاریہ7ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیمامرکز کا بتانا ہے کہ اس کی گہرائی زیر زمین 35کلو میٹر اور مرکز پشین سے51کلومیٹر مغرب میں تھا۔
تازہ ترین