ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا۔
دوسرے میچ میں پاکستان نے سوئٹز لینڈ کو 0-3 سے شکست دی۔
پاکستان کے تینوں کھلاڑیوں نے اپنے میچز اسٹریٹ گیمز میں جیتے۔
پاکستان نے گروپ کے دونوں میچز جیت کر ٹیم ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔