• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ: حق مہر میں درج جائیداد کی کسی اور کو فروخت غلط قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے حق مہر میں درج جائیداد کسی اور کو فروخت کرنے کو غلط قرار دے دیا۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملتان کی خاتون کے حق مہر کیس میں فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ حق مہر میں درج جائیداد کو کوئی اور خرید لے، یہ بدنیتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید