• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: کیماڑی میں خاتون کیساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنیوالے شخص کی تصویر سامنے آ گئی

— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

کراچی کے علاقے کیماڑی میں ایک شخص کی خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے سے متعلق اب تک کسی نے کوئی شکایت درج نہیں کروائی ہے۔

پولیس ویڈیو کی بنیاد پر ملوث ملزم کی تلاش کر رہی ہے۔

دوسری جانب اس ویڈیو کو شہری سوشل میڈیا پر بھی شیئر کر رہے ہیں تاکہ ملزم کی گرفتاری میں مدد مل سکے۔

قومی خبریں سے مزید