• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات، مالا کنڈ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش

سوات اور مالا کنڈ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔

تیز بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

دریائے سوات کے کنارے آباد مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور شہریوں کو دریاؤں اور ندی نالوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید