• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کیلئے آئینی عدالت میں اپیل دائر کردی

بشریٰ بی بی- فوٹو: فائل
بشریٰ بی بی- فوٹو: فائل

بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کیلئے آئینی عدالت میں اپیل دائر کردی ہے۔ 

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ نے اپیل میں ٹرائل کورٹ کی دی گئی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہائی کی استدعا کی ہے۔ 

بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی استدعا طبی بنیادوں پر کی ہے، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ خاتون ہونے اور بیماری کے باعث وہ ضمانت کی مستحق ہیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ انہیں قید تنہائی میں رکھ کر علاج اور دیکھ بھال سے محروم رکھا گیا ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید