• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی خان میں پولیس وین پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں شاہ عالم موڑ پر پولیس وین پر فائرنگ کر دی گئی۔

 سی ٹی ڈی حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔

 سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کارروائی کے لیے جا رہی تھی کہ شاہ عالم موڑ پر پولیس وین کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

قومی خبریں سے مزید