• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کی عباس عراقچی کو پاکستان کے دورے کی دعوت

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پاکستانی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ان کے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

دونوں ممالک کے رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔

گفتگو کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے اہم علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر اپنے خیالات کا تبادلہ کیا، جبکہ مقبوضہ مشرقی یروشلم میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر خصوصی توجہ مرکوز رہی۔

قومی خبریں سے مزید