• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کندھکوٹ: ڈیرہ سرکی پر تیز رفتار گاڑی الٹ گئی، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

کندھکوٹ میں ڈیرہ سرکی پر تیز رفتار گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

 ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو کندھکوٹ، تنگوانی اور ٹھل منتقل کر دیا گیا، شدید زخمیوں کو سکھر منتقل کرنے کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ کوچ کو حادثہ انڈس ہائی وے کے سوکڑ موڑ کے مقام پر پیش آیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید