• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش

فائل فوٹو
فائل فوٹو

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش ہوئی ہے، لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کمزور مون سون ہواؤں کے ساتھ ساتھ مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی ملک کے شمالی علاقوں پر اثر انداز ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید