• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: ریفائنری میں لگی آگ بجھا دی گئی

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

سعودی عرب کے شہر جازان میں آرامکو ریفائنری میں لگی آگ بجھا دی گئی۔

سعودی وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ جازان میں ریفائنری میں آگ آج صبح لگی تھی۔

وزارت توانائی نے کہا ہے کہ جازان میں ریفائنری میں آگ لگنے سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔

سعودی وزارت توانائی نے آرامکو ریفائنری میں آگ لگنے کی وجہ نہیں بتائی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید