• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرحد عبور کرنے کی کوشش، مشتبہ شخص بی ایس ایف کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس نے امرتسر کے قریب مبینہ طور پر پاک بھارت سرحد عبور کرنے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ امرتسر کے داؤکے علاقے میں پیش آیا جہاں بی ایس ایف اہلکاروں نے ایک شخص کو سرحدی باڑ کی جانب بڑھتے ہوئے دیکھا۔ اہلکاروں نے اسے رکنے کے لئے متعدد بار وارننگ دی۔

دنیا بھر سے سے مزید